“میرا ملک، میری فوج” “My Country, My Army”
“میرا ملک، میری فوج” “My Country, My Army”
السلام علیکم
ماشاءاللہ اپ نے بہت خوبصورت بیان کیا ہے فوج کے متعلق بہت خوشی ہوئی اور اللہ جانتا ہے ہم اپنے بچپن میں اسی طرح ہی فوج کی تعریفیں کیا کرتے تھے کہ ہماری فوج نمبر ون ہے اور ہمارے فوجی کی عزت اج بھی اسی طرح ہی قائم ہے فوجی کی بول رہا ہوں کسی جرنیل کی نہیں لیکن اسی فوجی محکمے کو کسی عام سپاہی کو اگر اج ملک کے اندر عزت نہیں مل رہی تو کسی اور کی…